خزینہ ایمان - تمام آڈیو

تمام زمرہ جات

سود

کورٹ میں بطورِ زر ضمانت کے لئے ڈیفینس سرٹیفیکٹ بنائے تھے، تین سال بعد کورٹ سے سرٹیفیکٹ واپس مل گئے۔ جب کیش کرانے گئے تو اصل رقم کے ساتھ سود بھی ملا جو کہ یقناً نا جائز ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ: i) کیا ہماری اصل رقم بھی ناجائز ہو گی؟؟ ii) سو د کی رقم کیا کسی مسلمان کو دے سکتے ہیں؟؟
1۔ کیا کسی غیر اسلامی بینک میں کچھ رقم دے کر ملازمت حاصل کرنا جائز ہے ؟؟
میں نے سنا ہے کہ رقم بینک میں نہیں رکھنا چاہیے اور یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ مفتی نظام الدین رضوی (جامعہء اشرفیہ) کااس بارے میں کوئی فتوٰی ہے، کیا مجھے وہ فتوٰی مل سکتا ہے ؟؟
1۔ کیا ہم کسی بینک سے منافع لے کر روز مرہ کے اخراجات پورے کر سکتے ہیں۔
میرے ایک رشتہ دار نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا۔ اس ملک میں کوئی بھی بینک ایسا نہ تھا جو سود نہ دیتا ہو اس لئے اُسے سود کی رقم لینی پڑی۔ اب اس سود کی رقم کا کیا کیا جائے؟؟ کیا اسے خیرات میں دے دیا جائے؟؟
ہمارے یہاں ایک مولانا کہتے ہیں کہ غیر مسلموں سے سود لینا جائز ہے اور اس بارے میں امام ابو حنیفہ کا فتویٰ بھی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟؟
تمام دیکھیں

نکاح طلاق

تقریباً5سال قبل میری منگنی ہوئی تھی، جب تک میری بہن کی شادی نہیں ہوتی میں بھی شادی نہیں کرسکتا، شریعت کے مطابق میں کب تک منگنی برقرار رکھ سکتا ہوں ؟؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی ، جو کہ حیض کی حالت میں ہو، کو طلاق دے تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی ؟؟
میری بہن کو اس کے شوہر نے دو گواہوں کی موجودگی میں طلاق دے دی،15دن بعد اس نے اپنی شادی کو برقرار رکھنا چاہالیکن میری بہن نے مسترد کر دیا، وہ ایک مفتی سے فتویٰ لے کر آیا، مفتی صاحب نے کہا کہ وہ تین مہینہ سے تک رجوع کر سکتا ہے وہ بار بار درخواست کرتا رہا اور یوں تین ماہ گذر گئے، اب میری بہن راضی ہو گئی ہے، کیا وہ اس کے ساتھ رہ سکتی ہے ؟؟
لڑکے اور لڑکی کی باہمی رضامندی سے نکاح کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
اگر میں اپنی بیوی کو متواتر تین بار یہ کہوں کہ’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘، کیا یہ مکمل طلاق ہو گی یا مکمل طلاق کے لئے ضروری ہے کہ تین مختلف اوقات میں تین طلاقیں دی جائیں؟؟
نکاح کے لئے شرعی عمر کیا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up