بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
خزینہ ایمان - تمام آڈیو
تلاش
تمام زمرہ جات
❯
تمام زمرہ جات
بیعت تصوف
حج
حلال و حرام جائز ناجائز
خواتین
درود
روزہ
رؤیتِ ہلال
زکوٰۃ
سود
شخصیات
طہارت
عقائد فقہ اختلافی مسائل
عملیات
متفرق
معنی و مفاہم
نکاح طلاق
نماز
بیعت تصوف
مراقبہ کی کیا اہمیت ہے ،اور کیا یہ ضروری ہے؟؟
2۔ کیا کسی شخص کے لئے مرشد کا ہونا ضروری ہے؟؟
2۔ فقیری کیا ہے؟؟
1۔روحانیّت کیا ہے؟؟
3۔ ﷲ کے ولی کرامت کے درجہ تک کس طرح پہنچتے ہیں ؟؟
کیا کسی پیر یا عالم کے بال مبارک برکت کے لئے رکھ سکتے ہیں ؟؟
تمام دیکھیں
حج
2۔ عمرہ کے دوران شوال کا چاند عرب شریف میں دیکھنے کے بعد حج کا کیا حکم ہے ؟؟
5۔ حج میں امامِ کعبہ کے پیچھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟؟
ایام ِ حج میں لوگ طوافِ زیارت کے لئے منٰی سے مکہ آتے ہیں کیا اس دوران ہم مکہ شریف میں کچھ دیر گھر میں آرام کرسکتے ہیں یا فوراً منٰی واپس آنا ہو گا ؟؟
1۔مرحومین کے نام سے قربانی کرنا ۔
1۔ کیا یہ درست ہے کہ قربانی کا گوشت کسی بد عقیدہ یا بد مذہب شخص کو نہیں دے سکتے ؟؟
عمرے کا کیا طریقہ ہے؟؟
تمام دیکھیں
حلال و حرام جائز ناجائز
کیا میں آغا خان کمیونٹی کے زیرِ انتظام چلنے والے اسکول/یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر سکتی ہوں ؟؟
کیا کسی غیر مِحرم لڑکی سے ملنا حرام ہے ؟؟
آج کل میں بے روزگار ہوں، میرا چھوٹا بھائی مجھے خرچہ دے رہا ہے کیا یہ مجھ پر قرض ہو گا؟؟
2۔ ذکرشریف جس کمرے ہو رہا ہو اور اس کمرے میں مرشد کی تصویر لگی ہو تو کیا یہ اسلام میں جائز ہے ؟؟
یو۔ایس۔اے (USA)میں، میں نے دیکھا ہے کہ لوگ مارکیٹ سے پیکٹ میں تیار گوشت خرید کر کھاتے ہیں کیا یہ گوشت حلال ہے ؟؟
کیا عرس کے موقع پر صاحبِ عرس کے مزار پر جلوس (جلوسِ صندل) کی شکل میں اور ذکر شریف کرتے ہوئے جانا درست ہے ؟؟
تمام دیکھیں
خواتین
2۔ کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں ناخن، وغیرہ کاٹ سکتی ہیں؟؟
3۔ مشترکہ فیملی میں، اگر شوہر بھی موجود ہو، تو رہنا جائز ہے؟؟
کیا کوئی عورت عدّت کے دوران اخبار کا مطالعہ اور ایمرجینسی کی صورت میں ڈاکٹر کے پاس جا سکتی ہے ؟؟
عورتوں کا مزارات پر جانا۔
2۔ اگر اسلام مساوات کا درس دیتا ہے تو پھر عورتوں پر جمعہ فرض کیوں نہیں ہے، اسی طرح نمازِ عید، جہاد اور بغیر مِحرم کے حج؟؟
میرے چچی جو کہ عدّت میں ہیں اور ان کے یہاں ڈیلیوری بھی متوقع ہے کیا وہ اس سلسلہ میں چیک اپ کے لئے جا سکتی ہیں ؟؟
تمام دیکھیں
درود
1۔کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے ؟؟
نماز کے بعد حضورﷺ پر درودوسلام پڑھنا۔
درودِتاج کے مصنف کون تھے؟؟ براہِ کرم کوئی حوالہ دیں۔
کیا درود شریف معاوضہ لیکر پڑھ سکتے ہیں ؟؟
درود شریف کے فضائل۔
کیا بغیر وضو کے درود شریف پڑھا جا سکتا ہے؟؟
تمام دیکھیں
روزہ
میری عمر 13سال ہے کیا میں روزے رکھ سکتا ہوں ؟؟
1۔ روزہ کن باتوں سے ٹوٹ جاتا ہے ؟؟
کیا شوال کے روزے2 شوال سے رکھنے ضروری ہیں یا نہیں ؟؟
1۔ کیا صرف جمعہ کے دن روزہ رکھ سکتے ہیں یا جمعرات یا ہفتہ بھی ساتھ ملاناہو گا ؟؟
دانت میں درو ہو رہا ہو اور اس میں اگر کوئی دوائی لگائی جائے تو روزہ پر کیا اثر ہو گا ؟؟
اگر کوئی شخص فرض روزہ کی قضا ان دنوں میں کرے جن ایام میں عموماً لوگ نفلی روزہ رکھتے ہیں مثلاً27رجب یا 15شعبان کے دن۔ کیا ان ایام میں فرض روزے کی قضا ہو جائیگی، نیز کیا اسے اُس مخصوص نفل روزہ کا ثواب بھی ملے گا ؟؟
تمام دیکھیں
رؤیتِ ہلال
ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھیئے؟؟
ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔
اگر کوئی شخص چاند پر ہو تو اس کے لئے رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا طریقہ کیاہو گا؟؟
رؤیت ِہلال (چاند )کا شرعی حکم۔
ہمارے یہاں مطلع اکثر ابر آلود رہتا ہے، چاند دیکھنا تقریباًنا ممکن ہے، حکمِ شرع کیا ہے، کیا ہم جرمنی کے محکمہء موسمیات سے رابطہ کر سکتے ہیں ؟؟
اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے اور ایک امام جو دوسرے ملک سے آیا ہو وہ یہ کہے کہ اس نے شعبان کے 30دن پورے کر لئے ہیں لہذٰآپ لوگ شعبان 29دن کا کر کے میرے ساتھ تراویح پڑھ کر رمضان شروع کر دیں، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
زکوٰۃ
فطرہ کی رقم کیا ہے ؟؟
1۔ میں نے بہارِ شریعت میں پڑھا ہے کہ صدقہ نفل سادات کو دے سکتے ہیں، کیا یہ درست ہے ؟؟
زکوٰۃ کی ادائیگی سے متعلق۔
ڈالر، گھر، سونا اور پلاٹ پر زکوٰۃ کا تخمینہ کس طرح ہو گا ؟؟
میں نے کسی کو ادھار پر مال فروخت کیا، نقصان کی وجہ سے وہ شخص مجھے اپنی رقم واپس نہیں کر سکتا، نیز وہ شخص زکوٰۃ کا مستحق ہے، میری جو رقم اس کی طرف نکلتی ہے کیا میں اُس رقم کو زکوٰۃ کی مد سے منتقل کر سکتا ہوں؟؟
3۔ زکوٰۃ کی تقسیم کے بارے میں بتائیں۔
تمام دیکھیں
سود
میں بینک سے قسطوں پر ٹیکسی لینا چاہتا ہوںکیا یہ جائز ہو گا ؟؟ ٹیکسی کی اقساط 60,000روپے کے برابر ہو گی جبکہ مارکیٹ میں ٹیکسی کی قیمت 48,000روپے ہے۔
1۔ ریٹائر مینٹ حاصل کرنے کے بعد ملنے والی گریجویٹی اور دوسری مد میں ملنی والی رقوم کا اکثر لوگ بینک، وغیرہ میں جمع کرا دیتے ہیں تا کہ سود یا منافع کی مد میں ملنے والی رقم سے بقیہ زندگی گزارنے کا سامان ہو سکے کیونکہ ان کے پاس اور کوئی ذرائع بھی نہیں ہوتے۔ تو اس طرح کی رقم حاصل کرنا مکمل طور پر حرام ہے یا اسلام میں اس کی کوئی گنجائش ہے؟؟
1۔ کیا انڈیا (بھارت) یا پاکستان کی کسی غیرمسلم بینک میں رقم رکھنے پر سود لینا جائز ہے؟؟
1۔کسی غیر مسلم بینک سے قرض لے کر اسے سود ادا کرناکیسا ہے ؟؟
1۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غیر مسلم ملک کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے ؟؟
بھارت میں سود اور لائف انشورنس خریدنا جائز ہے یا نا جائز ؟؟
تمام دیکھیں
شخصیات
1۔ غلام اور لونڈی (باندی) سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، وہ کیا شرائط اور وجوہات تھیںجب لونڈی رکھنا جائز تھا، کیا اب بھی کوئی شخص لونڈی رکھ سکتا ہے؟؟
میں نے سنا ہے کہ اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ اگر نبوت ختم نہ ہوئی ہوتی تو الشیخ عبدالقادر جیلانی نبی ہوتے، وضاحت فرمائیں ۔
کیا یہ درست ہے کہ حضرت علی رضی ﷲ عنہ خانۂ کعبہ میں پیدا ہوئے؟؟
4۔ حضرت ابو ہریرہ اور حضرت علی علیھم الرضوان سے متعلق۔
مختار اشرفی صاحب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
2۔ سرسیّد احمد خان اور ابنِ عبدالوہاب نجدی کے عقائد کیا تھے ؟؟
تمام دیکھیں
طہارت
1۔کپڑے پاک کرنے کا شرعی طریقہ۔
کیا وضو کے دوران پاؤں کا مسح جائز ہے ؟؟
روزہ اور غیر روزہ کی حالت میں فرض غسل میں کیا فرق ہے ؟؟
اگر میں مستقل بنیاد پر مصنوعی دانت لگواؤں تو کیا وضو ہو جائے گایا ایسے دانت لگواؤں جو کہ وضو کے وقت منہ سے نکال سکوں ؟؟
2۔ کیا گلاب کے ملے پانی سے وضو ہو جائے گا ؟؟
کیا مسجد میں داخل ہونے کے لئے وضو ضروری ہے یا یہ صرف آدابِ مسجد کے لئے ہے ؟؟
تمام دیکھیں
عقائد فقہ اختلافی مسائل
1۔ بد مذھب عزیز و اقارب سے کس قدر تعلقات رکھنے چاھیئے؟؟
کیا سعودی مفتیوں نے اشرف علی تھانوی پرکفر کا فتویٰ لگایا۔ ان مفتیوں کے نام کیا تھے؟؟
2۔ میں جس جگہ رہتا ہوں وہ علاقہ شہر کا ایک کونا سمجھ لیں اس لئے وہاں دور تک کوئی مکتبہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی کھولنے پر تیار ہے کیونکہ وہاں اتنا زیادہ کام بھی نہیں ہے۔ ہمارے اسلامی بھائیوں کی دقُت کے پیشِ نظر میں مسواک، اسلام کتب، عطر اور اس طرح کی دیگر چیزیں لے آیا اور اس طرح سب بھائیوں کو کافی سہولت ہو گئی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا مسجد میں ان چیزوں کی خریدوفروخت میں کوئی قباحت تو نہیں ہے ؟؟ کیونکہ اس خریدوفروخت کا مقصد منافع نہیں ہے، البتہ میں ہولسیل ریٹ پر چیزیں خرید کر بازار سے سستا بیچتا ہوں، اس میں اول تو بچت کم ہی ہوتی ہے اور جو ہوتی ہے تو اس میں سے اکثر امام صاحب یا نئے اسلامی بھائیوں کا ذہن بنانے کے لئے بطور تحفہ خرچ ہوتی ہے تو کیا ایسا سامان مسجد کی الماری میں رکھنے کی اجازت ہے کیونکہ مسجد کی الماری کے علاوہ ایسی کوئی خاطر خواہ جگہ نہیں جہاں یہ سامان بحفاظت رکھا جائے، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
براہِ کرم علمِ غیب اور حیات النبیﷺ کے بارے میں قرآن کے حوالے سے بتائیں ۔
1۔ کیا وہابی کو کافر کہہ سکتے ہیں؟؟
3۔ مکہ شریف کے موجودہ وہابی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں اعلیٰ حضرت کے علاوہ دوسرے ممالک کے علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے؟؟
تمام دیکھیں
عملیات
جنّت میں جانے کے لئے بہتر وظیفہ کونسا ہے ؟؟
میرا ایک دوست اہلِحدیث ہے اس کو جواب دینے کے لئے درجِ ذیل سوالات پوچھ رہا ہوں:
1۔ سب سے افضل دعا کون سی ہے ؟؟
2۔ کسی بیماری اور تعلیم کے لئے بہترین دعا کیا ہے ؟؟ 3۔ قرآن شریف کی کسی ایسی سورۃ کا نام بتائیں جس کو پابندی سے پڑھنے سے آخرت میں زیادہ اجر ملے نیز کسی کے ایصالِ ثواب کے لئے بھی پڑھی جائے ۔
قرآن شریف میں سب سے زیادہ فضیلت والی سورۃ کون سی ہے؟؟
اولاد کے حصول کے لئے کوئی وظیفہ۔
تمام دیکھیں
متفرق
مجھ سے ایک آغا خانی نے پوچھا ہے کہ قرآن شریف میں پنج وقتہ نمازوں کا حکم کہاں موجود ہے؟؟ اس کے علاوہ وہ یہ کہتا ہے کہ شراب حرام نہیں ہے بلکہ نشہ حرام ہے۔ براہِ کرم قرآن و حدیث سے وضاحت دیں۔
حضورر ﷺنے اسلامی ریاست کی بنیاد کس طرح رکھی ؟؟
1۔ اگر غیر مسلم حضورﷺ کا نام لے تو کیا ہم درود پڑھیں گے؟؟
مشرکوں کی دعوتوں میں جانا اور اگر وہ بیمار پر جائیں ، تو عیادت کے لئے جانا کیسا ہے؟؟
1۔ کیا اہلِسنّت کا کوئی جہادی گروپ ہے ؟؟
تمام دیکھیں
معنی و مفاہم
’حروفِ مقطعات‘ کے معنٰی کس کتاب سے ملیں گے ؟؟
1۔ میں نے اپنے بیٹے کا نام نظام الدین رکھا ہے یہ نام کیسا ہے؟؟
قرآن کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
’الکوثر‘ اور ’بنی اسرائیل‘ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
سورہ اٰلِ عمران میں “اٰلِ عمران”سے کیا مراد ہے ؟؟
پروین کوثر کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
تمام دیکھیں
نکاح طلاق
’بائنہ‘ سے کیا مراد ہے؟؟
لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر شادی کرنا۔
یہاں اخبارات میں چھپا ہے کہ ہریانہ اسٹیٹ مین کچھ لوگوں نے فتویٰ دیا ہے کہ مزار کو بوسہ دینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، اس سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
اگر کسی نے اپنی بیوی کے ساتھ حیض کے دنوں میں صحبت کی ہو اور بعد میں اسے اس گناہ کا احساس ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟؟
کیا والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنا گناہ ہے ؟؟
کیا کوئی شخص کسی دوسرے ملک سے اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے کیا یہ اسلام میں جائز ہے اور کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟؟
تمام دیکھیں
نماز
2۔اگر وتر نماز میں کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو ادا کیا جائے گا ؟؟
ہماری مسجد کے امام فجر کی نماز کی دوسری رکعت میں کومہ میں دعا پڑھتے ہیں، دلیل دیتے ہیں کہ یہ حدیث سے ثابت ہے اور موجودہ جنگی حالات میں اسکا عمل جائز ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
کسی مجبوری کی صورت میں کسی بد عقیدہ امام کے پیچھے نماز کے لئے کیا نیّت کرنی چاھیئے ؟؟
مجھے یاد نہیں کے میں نے عصر کی نماز کراچی میں پڑھی یا کراچی کے باہر، اس نماز کو میں لوٹانا چاہتاہوں، نیّت کیا کروںچار رکعت کی یا قصر نماز کی؟؟
نماز کے دوران آستین کتنی لمبی ہونی چاہیے؟؟
2۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بد مذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا نماز کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up
Menu