بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
خزینہ ایمان - تمام آڈیو
تلاش
تمام زمرہ جات
❯
تمام زمرہ جات
بیعت تصوف
حج
حلال و حرام جائز ناجائز
خواتین
درود
روزہ
رؤیتِ ہلال
زکوٰۃ
سود
شخصیات
طہارت
عقائد فقہ اختلافی مسائل
عملیات
متفرق
معنی و مفاہم
نکاح طلاق
نماز
بیعت تصوف
1۔ حضور غوثِ اعظم کی کشتی پھرانے والے واقعے کی صحیح حقیقت کیا ہے؟؟
2۔ ایک پیر سے بیعت توڑ کر دوسرے پیر سے بیعت کرنا۔
2۔ میں پہلے سے رضوی سلسلے میں مرید ہوں، کیا اب میں کسی اور عالم کے ہاتھ پر بیعت کر سکتا ہوں؟؟
2۔ کیا خط و کتابت کے ذریعے مرید ہوا جا سکتا ہے؟؟
1۔ کیا پیر صاحب کی قدم بوسی جائز ہے اور کیا اسے سجدہ میں شمار کیا جائے گا؟؟
آج کل ایک مخصوص ذکرِ شریف(ذکرِخفی)ہوتا ہے۔ 1۔ کیا یہ ذکر قادری سلسلہ میں پڑھنا درست ہے ؟؟
تمام دیکھیں
حج
2۔کوئی عورت طواف کرتے وقت اپنا چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے؟؟
بینک کی آمدنی سے حج کیا جا سکتا ہے؟؟
1۔ اگر عورت احرام سے باہر آنے کے لئے اپنے بال خود ہی کاٹے تو کیا یہ درست ہے؟؟
2۔ قربانی کا تمام گوشت خود رکھنا کیسا ہے؟؟
رمضان میں عمرہ کے بعد چُھپ کر حج کے دنوں تک رُک جائیں، تو کیا حج ادا ہو جائے گا ؟؟
کیا حج کا خطبہ، حج کا حصہ ہے اور کیا اس کا سننافرض، واجب یا سنّت ہے ؟؟
تمام دیکھیں
حلال و حرام جائز ناجائز
کیا قوالی سننا جائز ہے ؟؟
1۔ علمِ غیب کی تعریف کیا ہے ؟؟
ہمارے یہاں ناگپور میں رواج ہے کہ فجر کی نماز کے بعد مائیک میں صلوۃوسلام پڑھا جاتا ہے جس سے بعد میں نماز کے لئے آنے والوں کی نماز میں خلل پڑتا ہے، اگر کوئی اعتراض کرے تو اسے بد مذہب کہا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
انگریزی میں اﷲتعالیٰ کے لئے لفظ “HE”کہا جاتاہے جبکہ یہی لفظ ایک آدمی کے لئے بھی کہا جاتا ہے، کیا اﷲ تعالیٰ کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا درست ہے؟؟
میں ایک کوچنگ سینٹر میں اکاؤنٹ کا ٹیچر ہوں اس مضمون میں کچھ عنوانات ایسے ہیں جس میں سو د کا حساب لگانا بھی شامل ہے، ایسے عنوانات ضمناً ہیں اور کورس کا حصہ بھی ہیں، کیا بحیثیت اکاؤنٹینگ ٹیچر میری آمدنی جائز ہے ؟؟
حضورﷺ اور ان کے صحابہ علیھم الرضوان کی کوئی تصویر کیوں نہیں ہے ؟؟
تمام دیکھیں
خواتین
عورتوں کا بالوں پر خضاب لگا کر وضو اور غسل کرنا۔
کیا خواتین چوڑیاں پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟؟
1۔آپ فرماتے ہیں کہ خواتین کو بال نہیں کٹوانے چاہیے کیا آپ کوئی حوالہ بتائیں گے ؟؟
5۔ کیا شرعی پردے کے لئے شوہر کی اجازت ضروری ہے؟؟
کیا عورت اپنے مخصوص ایام میں نیاز پکا سکتی ہے ؟؟
2۔ اعتکاف کے دوران اگر کسی خاتون کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں تو کیا وہ قرآن کو ہاتھ لگائے بغیر تلاوت کر سکتی ہے ؟؟
تمام دیکھیں
درود
کیا درودِ تاج کا ورد کر سکتے ہیں ، کسی کتاب سے حوالہ دیں؟؟
کس حدیث سے حکم ہے کہ’ صلوٰۃوسلام ‘پڑھنا جائز ہے ؟؟
1۔کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے ؟؟
درود شریف اور سورۃ الم نشرح پڑھنے کے کیا فوائد ہیں ؟؟
3۔ اذان سے قبل درود شریف پڑھے کی دلیل قرآن یا حدیث سے بتائیں۔
کیا بغیر وضو کے درود شریف پڑھا جا سکتا ہے؟؟
تمام دیکھیں
روزہ
روزہ مسجد میں افطارکرنا بہتر ہے یا گھر میں ؟؟
1۔ کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟؟
1۔سفر کے دوران روزہ چھوڑنے کا کیا حکم ہے ؟؟
1۔ کیا روزے میں خوشبو سونگھنا جائز ہے؟؟
روزہ اور عید سے متعلق۔
نفل روزہ کا کیا طریقہ ہے، میں نے سنا ہے کہ ایک روزہ نفل نہیں رکھنا چاہیے ؟؟
تمام دیکھیں
رؤیتِ ہلال
ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔
ہمارے یہاں مطلع اکثر ابر آلود رہتا ہے، چاند دیکھنا تقریباًنا ممکن ہے، حکمِ شرع کیا ہے، کیا ہم جرمنی کے محکمہء موسمیات سے رابطہ کر سکتے ہیں ؟؟
اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے اور ایک امام جو دوسرے ملک سے آیا ہو وہ یہ کہے کہ اس نے شعبان کے 30دن پورے کر لئے ہیں لہذٰآپ لوگ شعبان 29دن کا کر کے میرے ساتھ تراویح پڑھ کر رمضان شروع کر دیں، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
اگر کوئی شخص چاند پر ہو تو اس کے لئے رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا طریقہ کیاہو گا؟؟
ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھیئے؟؟
رؤیت ِہلال (چاند )کا شرعی حکم۔
تمام دیکھیں
زکوٰۃ
7.5تولہ سونے کی قیمت تقریباً45,000روپے ہے جب کہ 52.50تولہ چاندی کی قیمت تقریباً4,200روپے ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں ۔
1۔ صدقہ اور فطرہ دینے کی کیا شرائط ہیں ؟؟
زید صاحبِ نصاب ہو لیکن گھر خریدنے کے لئے رقم نہیں ہے، اس صورت میں زکٰوۃ کی مد سے اس کی کس طرح مدد کی جا سکتی ہے؟؟
1۔ کیا مدرسین کی تنخواہوں کے لیے مدرسہ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟
3۔کیا سیّد کو زکوۃ یا زکوٰۃ کی رقم بطور قرض دی جا سکتی ہے ؟؟
1۔ زید نے رمضان کا ایک روزہ دانستہ یا غیر دانستہ چھوڑ دیا، جب وہ کویت میں مقیم تھااسی رمضان میں وہ پاکستان آجاتا ہے جہاں رمضان کویت سے ایک دن بعد شروع ہوتا ہے۔ کیا زید اس روزہ کو پاکستان میں پورا (قضا) کرسکتا ہے یا حکمِ شرع کچھ اور ہے؟؟
تمام دیکھیں
سود
فارن(غیر ملکی) کرنسی ادھار دے کر اُس پر منافع لینا کیسا ہے؟؟
1۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غیر مسلم ملک کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے ؟؟
1۔ تنخواہ سے ہونے والی لازمی کٹوتی جو کہ ’’پراویڈنٹ فنڈ‘‘ کی مد میں ہوتی ہے۔ کیا اس پر سود لینا جائز ہے؟؟
’سود‘ اور’انشورنس‘سے متعلق ایک سوال۔
1۔ میں کمپیوٹر کے ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جو کہ ادھار پر مال فروخت کرتاہے، اگر مقررہ مدت میں رقم وصول نہیں ہوتی تو ادارہ قرض کی رقم کے ساتھ سود بھی وصول کرتا ہے اور اس طرح ادارے کے منافع میں سود کی رقم بھی شامل ہو جاتی ہے، کیا اس ادارہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟؟
کینیڈا میں بچوں کی تعلیم کا ایک پروگرام ہے جس کی مد میں بچوں کی سود کی رقم سے اسکالر شپ دی جاتی ہے کیا یہ شرعاً جائز ہے ؟؟
تمام دیکھیں
شخصیات
کیا اعلیٰ حضرت کے پاس کوئی ایسا سوال آیا کہ جس کا جواب علمأنہ دے سکے ہوں اور اعلیٰ حضرت نے اس کا جواب دیا ہو ؟؟
طاہرالقادری سے متعلق۔
حضرت خدیجہ رضی اﷲتعالیٰ عنہا کی نمازِ جنازہ کس طرح ادا کی گئی ؟؟
حضرت زبیر کو کس نے قتل کیا ؟؟
کیا اُسامہ بن لادن سنّی ہیں؟؟
کیا حضرت علی، امامِ حسن اور امامِ حسین علیھم الرضوان سے متعلق قرآن میں کوئی آیت ہے ؟؟
تمام دیکھیں
طہارت
1۔دانتوں میں خلاپُر کرنے کے لئے مصالحہ لگانے کے بعد غسل کس طرح کرنا چاہیے ؟؟
اگر میں مستقل بنیاد پر مصنوعی دانت لگواؤں تو کیا وضو ہو جائے گایا ایسے دانت لگواؤں جو کہ وضو کے وقت منہ سے نکال سکوں ؟؟
ہماری آفس میں پینے کا پانی باہر سے آتا ہے جو کہ چائے بنانے اور برتن، وغیرہ دھونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اس دوران پانی کی پاکی کیا خیا ل نہیں رکھا جاتا۔ کیا میں ایسے پانی سے وضو کر سکتا ہوں؟؟
غسل کے فرائض کیا ہیں ؟؟
وضو کے دوران’ موزوں ‘پر مسح کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟؟
روزہ اور غیر روزہ کی حالت میں فرض غسل میں کیا فرق ہے ؟؟
تمام دیکھیں
عقائد فقہ اختلافی مسائل
دیو بندیوں کے کیا عقائد ہیں ؟؟
3۔ حضورﷺ کو ’رسول اللہ ﷺ‘ یا ’یا رسول اللہ ﷺ‘ کہنا۔
1۔ آپ کی ایک تقریر میں آپ نے آزر کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کا چچا بتایا جبکہ قرآن کی سورہ انعام، آیت نمبر 74میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آزر ہے۔ براہِ مہربانی تفصیل سے بتائیں۔
حنفی اور شافعی میں کیا فرق ہے،کیا کوئی حنفی کسی شافعی امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے؟؟
قادیا نی کہتے ہیں کہ ہم بھی حضور ﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں، لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ظہور سے حضور ﷺ کے خاتم النبی ہونے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اسی طرح مرزا غلام احمد قادیانی کے دعویٰ سے بھی ختمِ نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا نیز وہ اسی طرح حضرت مہدی کا بھی حوالہ دیتے ہیں، براہِ کرم ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔
2۔ کیا تہجد کی نماز بھی قبول نہیں ہو گی؟؟
تمام دیکھیں
عملیات
قرآن شریف میں سب سے زیادہ فضیلت والی سورۃ کون سی ہے؟؟
فجر میں اٹھنے کے لئے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں۔
کیا اسلامی نقطئہ نگاہ سے ہفتہ کے دنوں میں “جمعرات”کے دن کی کوئی اہمیت ہے؟؟
براہِ کرم یہ بتائیں کہ زلزلہ کے دوران کیا ورد کرنا چاھیئے ؟؟
1۔ جوس، شربت، چائے، بوتل وغیرہ کو تین سانس میں پینے میں دشواری ہوتی ہے تو ان چیزوں کو سنّت کے مطابق کس طرح پیا جائے؟؟
کیا جمعہ کو قبرستان جانا درست ہے؟؟
تمام دیکھیں
متفرق
2۔ کسی غیر مسلم کو قرآن شریف تحفہ میں دینا کیسا ہے ؟؟
2۔کیا لڑکی کا نام ” ھُدیٰ”رکھنا جائز ہے؟؟
۱ُردو یا عربی میں لکھے ہوئے اوراق کا کیا کرنا چاھیئے خاص کر کسی غیر اسلامی ملک میں ؟؟
مغربی دنیا مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے رہی ہے اس صورتحال میں ہم کس طرح ثابت کریں کہ اسلام ایک پُر امن مذہب ہے؟؟
3۔ اگر ٹی وی پر اذان ہورہی ہو اور کوئی شخص باتھ روم میں ہو تو اذان کی آواز بند کرنا ضروری ہے؟
غیر مسلم بینک سے قرض واپس نہ دینے کی نیّت سے لینا کیسا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
معنی و مفاہم
2۔”علیزہ”کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
ہر اسم کا ’اسم با مسمیٰ‘ ہوتا ہے ’اﷲ‘ کا اسم با مسمیٰ کیا ہے؟؟
2۔فتویٰ کسے کہتے ہیں ؟؟
’رسول‘ اور ’پیغمبر‘ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
’نعت‘ کے معنیٰ کیا ہیں؟؟
’شمریز‘ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
تمام دیکھیں
نکاح طلاق
اگر کوئی شخص اپنی بیوی ، جو کہ حیض کی حالت میں ہو، کو طلاق دے تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی ؟؟
1۔ کیا کسی کرسچن لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے ؟؟
کسی دوسرے مسلک یا فرقہ کے لڑکے سے کسی سنّی لڑکی کا شادی کرنا کیسا ہے ؟؟
’زید‘ اور ’ہندہ‘ اس طرح خفیہ شادی کرنا چاہتے ہیں کہ جس میں ان کے دوست احباب بھی شامل نہ ہوں اور قاضی اور پیپر ریکارڈ بھی نہ ہو، کیا اسلام میں اس طرح نکاح جائز ہے؟؟ اگر نہیں تو پھر خفیہ شادی کرنے کے ضروری لوازمات کیا ہیں ؟؟
ایک لڑکی کا نکاح سنّی حنفی مذہب پر ہوا۔ شادی کے کچھ عرصے بعد پتہ چلا کہ لڑکا شیعہ ہے، کیا نکاح باقی ہے؟؟
2۔کیا حقِ مہر نکاح کے وقت دینا چاہیے یا نکاح کے بعد ؟؟
تمام دیکھیں
نماز
اگرکوئی شخص بہت ہی تھکا ہوا ہو اور آنکھ لگ جانے کی وجہ سے نماز کا وقت گزر جائے، کیا اب وہ نماز کو قضا پڑھے گا یا اُٹھ کر پہلے وہ نماز ادا کرے گا؟؟
2۔ نماز میں ہر ﷲاکبر کے ساتھ امام صاحب اپنے ہاتھوں کو کانوں تک بلند کرتے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے ؟؟
قدوری شریف میں ہے کہ اگرآخری تشہد میں جان بوجھ کر وضو توڑ دیں تو نماز ہو جائے گی اور اگر اچانک وضو ٹوٹ جائے تو نماز نہیں ہو گی۔ اس حکم کا کیا مطلب ہے؟؟
2۔ کیا کسی پلازہ میں نماز پڑھنے کے لئے بنائی ہوئی جگہ کو مسجد کہہ سکتے ہیں ؟؟
1۔ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورہ کیوں نہیں پڑھی جاتی ؟؟
1۔ ایک شخص تنہا نماز شروع کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ کوئی اور آنے والا شخص اس کے پیچھے نماز شروع کرے تاکہ جماعت کے ساتھ نماز ہو تو کیا وہ شخص با آوازِ بلند نماز پڑھے گا؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up
Menu