خزینہ ایمان - تمام آڈیو

تمام زمرہ جات

نماز

کیا یہ ضروری ہے کہ اگر عشأکی نماز جماعت سے ادا نہ کی ہو تو وتر بھی جماعت سے نہیں پڑھ سکتے اور اگر وتر جماعت سے پڑھ لی جائے تو کیا کوئی حرج ہے ؟؟
2۔ عام نمازوں میں دونوں طرف سلام پھیرتے ہیں جبکہ نمازِ جنازہ میں ایک طرف، ایسا کیوں ہے؟؟
ایک شخص جس کی داڑھی ہو لیکن نماز کے مسائل نہ جانتا ہو اور کوئی دوسرا داڑھی والا شخص موجود نہ ہو تو کیا پہلے شخص کو امامت کے لئے کھڑا کیا جا سکتا ہے ؟؟
1۔ ایک شخص تنہا نماز شروع کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ کوئی اور آنے والا شخص اس کے پیچھے نماز شروع کرے تاکہ جماعت کے ساتھ نماز ہو تو کیا وہ شخص با آوازِ بلند نماز پڑھے گا؟؟
2۔ میں اپنے والد کے ساتھ آپ کے پیچھے نماز پڑھنے اخوند مسجد میں آتا تھا اور اب بھی خصوصی محافل میں شرکت کرتا ہوں۔ اخوند مسجد میں آپ لاؤڈ اسپیکر میں نماز پڑھاتے تھے جبکہ میمن مسجد میں آپ لاؤڈاسپیکر استعمال نہیں کرتے۔ یہ سوال ذاتی نوعیت کا ہے اس لئے آپ سے معذرت چاہتاہوں اگر آپ کو تکلیف پہنچے۔ یہ صرف اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں۔
2۔ کیا پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے ؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up