خزینہ ایمان - تمام آڈیو

تمام زمرہ جات ❯

سود

تمام دیکھیں

عقائد فقہ اختلافی مسائل

2۔ کیا وجہ ہے کہ بعض علماء یزید کو کافر کہتے ہیں اور بعض خاموش ہیں۔ جیسا کہ امام غزالی یزید کو کافرنہیں کہتے(امام غزالی شافعی تھے) جبکہ امام شافعی یزید کو کافر کہتے ہیں جبکہ امامِ اعظم ابو حنیفہ نے بھی یزید کو کافرنہیں کہاباوجود اسکے کہ یزید نے دین میں کئی غیر شرعی کاموں کا رواج ڈالا؟؟
میرا ایک دوست شافعی، حنفی ، مالکی، وغیرہ مذہب کو نہیں مانتا، میں اسے کس طرح قائل کروں ؟؟
کیا دیو بندیوں کی کتاب ’مطالعہ بریلویت ‘ کے جواب میں ہمارے علماء نے کوئی کتاب لکھی ہے ؟؟
2۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ﷲ تعالیٰ نے جس کتاب کے ساتھ نبی کو بھیجا ہو وہ اُسے پڑھنا بھی نہ جانتا ہو اور نہ ہی اُس کی کوئی آیت لکھ سکتا ہو؟؟ براہِ کرم حوالوں کے ساتھ جواب دے کر میرے ذہنی انتشار کو دُور فرمائیں۔
براہِ کرم انگوٹھے چومنے کے جواب میں کوئی حدیث کا ثبوت دیں۔
اگر امت 72فرقوں میں تقسیم ہو گی تو کون سی جماعت حق پر ہو گی اور کیاباقی فرقوںکے لوگوں کو ان کی عبادات کا اجر ملے گا ؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up