خزینہ ایمان - تمام آڈیو

تمام زمرہ جات ❯

متفرق

2۔آپ نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اﷲ علیہ نے چار مولویوں پر کُفر کا فتویٰ لگایا تھا مگر میرے پاس ایک کتاب ہے’اعلیٰ حضرت اور پانچ مولوی‘، اُس کتاب میں پانچ خارجیوں کے نام ہیں، ۱) اشرف تھانوی ، ۲) خلیل انبیٹھوی ، ۳) رشید احمد گنگوہی،۴) قاسم نانوتوی ، ۵) مِرزا قادیانی ۔ سوال یہ ہے کہ میرا دوست جو کہ وہابی ہے وہ کہتا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے سعودی عرب کے علمأ سے فتویٰ کیوں لیا کہ وہ تو مسلکِ اہلِسنّت کے عالم نہیں ہیں اور آپ لوگ اُن کے پیچھے نماز بھی نہیں پڑھتے تو ایسے عُلمأ کا فتویٰ کیسے مان لیا گیا ؟؟ کیا اُن سعودی علمأمیں کوئی سنّی صحیح العقیدہ بھی تھا یا سارے دیو بندی وہابی ہی تھے؟؟
2۔ کیا سنّتِ مؤکدہ اور غیرمؤکدہ کے پڑھنے کا طریقہ مختلف ہے؟؟
اگر کوئی لڑکا یا لڑکی یتیم ہو اور اس کو گود لیا جائے تو اس لڑکے یا لڑکی کے بالغ ہونے کے بعد گود لینے والے ماں باپ سے پردے کی کیا شرائط ہیں؟؟
میری بینائی کمزور ہو گئی ہے میری عمر 25سال ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔
اگر کوئی ہم مذہب و ہم مسلک شخص اپنے ہی علمأکے خلاف باتیں کرتا ہوتو اسے کیا جواب دینا چاہیے ؟؟
میں نے ضربِ اسلام اخبار میں پڑھا کہ آپ نے بغداد شریف میں نورانی میاں کے ہاتھ چومیں اور گلے بھی ملے، اس سے متعلق کچھ بتائیں۔
تمام دیکھیں

نکاح طلاق

کسی دوسرے مسلک یا فرقہ کے لڑکے سے کسی سنّی لڑکی کا شادی کرنا کیسا ہے ؟؟
’بائنہ‘ سے کیا مراد ہے؟؟
شوہر کے ساتھ 3سال تک نہ رہنے کے بعد مجبوری میں بیوی کا طلاق مانگنا۔
اگر میں اپنی بیوی کو متواتر تین بار یہ کہوں کہ’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘، کیا یہ مکمل طلاق ہو گی یا مکمل طلاق کے لئے ضروری ہے کہ تین مختلف اوقات میں تین طلاقیں دی جائیں؟؟
ایک سوال کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ موجودہ زمانے کے یہودی اور عیسائی لڑکی سے شادی جائز ہے جبکہ علامہ قاضی شمس الدین علیہ الرحمۃ نے اپنی کتاب قانونِ شریعت میں موجودہ یہودی اور عیسائی کو “لا مذہب”کہا اور امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمۃنے بھی “تاریخ الخلفأ”میں حضرت ابو بکرِ صدیق رضی ﷲ عنہ کاقول نقل فرمایا کہ یہودی اور عیسائی سے شادی کرنا منع ہے۔ تو کیا یہ لوگ اہلِ کتاب ہیں ؟؟
گیارہ ماہ قبل میرے شوہر نے بحث کے دوران تین بار لفظِ طلاق کہا، جب کہ مجھے مکمل یقین ہے کہ میرے شوہر کا یہ مقصد نہیں تھا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up