بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
خزینہ ایمان - تمام آڈیو
تلاش
تمام زمرہ جات
❯
تمام زمرہ جات
بیعت تصوف
حج
حلال و حرام جائز ناجائز
خواتین
درود
روزہ
رؤیتِ ہلال
زکوٰۃ
سود
شخصیات
طہارت
عقائد فقہ اختلافی مسائل
عملیات
متفرق
معنی و مفاہم
نکاح طلاق
نماز
بیعت تصوف
4۔کیا بیعت کرنا ضروری ہے ؟؟
1۔ ﷲ کے نیک بندوں کی کیا نشانیا ں ہیں ؟؟
کیا یہ قول درست ہے کہ ’جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے ‘ ؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کیا اس سے متعلق کوئی حدیث ہے ؟؟
میں بوہر شریف میں بیعت ہوںجبکہ میرا دوست علی پور میں سعیدا شریف میں بیعت ہے ہم دونوں نقشبندی سلسلہ سے ہیں ، میں نے سنا ہے کہ دو شخص اگر مختلف سلسلوں میں بیعت ہوں تو وہ ایک دوسرے سے دوستی نہیں رکھ سکتے، کیا یہ درست ہے؟؟
مرید کیوں ہوا جاتا ہے اور کیا مرید ہونا احادیث سے ثابت ہے ؟؟
ایک لڑکی کسی بزرگ کو دیکھنا چاہتی ہے جن کا انتقال ایک عرصہ قبل ہو چکا ہے۔ ایک لڑکے نے کہا کہ اس کے لئے چلّہ کاٹنا ہو گاجو کہ دو دن کا بھی ہو سکتا ہے اور ہفتوں کا بھی ہو سکتا ہے نیز چلّہ بند کمرے میں ہو گا۔ کیا لڑکی کو اس کام کی اجازت دی جا سکتی ہے؟؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
تمام دیکھیں
حج
حج کیا ہے ؟؟
ہماری والدہ حج پر جا رہی ہیں، پڑھی لکھی نہیں ہیں، تلبیہ یاد کرانے کی کوشش کی لیکن انہیں یاد نہیں ہو رہا، میں نے کہا کہ درود شریف پڑھ لیجیے گا، کیا احرام کی نیّت ادا ہو جائے گی ؟؟
2۔خواتین کے لئے کیا حکم ہے اور ان کے بال کس مقدار میں کاٹنے ہونگے ؟؟
5۔ حج میں امامِ کعبہ کے پیچھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟؟
عمرے کا کیا طریقہ ہے؟؟
قربانی کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
تمام دیکھیں
حلال و حرام جائز ناجائز
کیا بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے ؟؟
کیا مسجد کی تعمیر میں ہندو مستری (مزدور) سے کام لیا جا سکتا ہے ؟؟
1۔ کیا مردوں کو پلاٹینیم جیولری کا استعمال جائز ہے ؟؟
حضرت خواجہ غریب نوازرحمۃ اﷲ علیہ کے مزار کے گنبد پر کسی بزرگ کا عکس نظر آیا، اس پر اگر کوئی شخص کہے کہ اسلام میں تصویر حرام ہے تو یہ مزار پر عکس کہاں سے آ گیا تو اسے کیا جواب دینا چاہیے؟؟
1۔ کیا ’انیس الواعظین‘ کتاب آپ کے یہاں دستیاب ہے؟؟
اگر اپنی پراپرٹی کسی بینک یا مالیاتی ادارے کو کرایہ پر دیںتو کیا کرایہ کی آمدنی جائز ہو گی ؟؟
تمام دیکھیں
خواتین
میرے چچی جو کہ عدّت میں ہیں اور ان کے یہاں ڈیلیوری بھی متوقع ہے کیا وہ اس سلسلہ میں چیک اپ کے لئے جا سکتی ہیں ؟؟
اگر کسی خاتون کو پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو وہ نماز کس طرح ادا کرے گی ؟؟
1۔کیاخواتین قبرستان جا سکتی ہیں ؟ ؟
1۔ حجاب کس عمر سے کرنا چاہیے؟؟ کیا قرآن شریف میں حجاب کا کہیں حکم ہے ؟؟ نیز میرا نقطئہ نظر یہ ہے کہ حضور ﷺ کے دور میں گرمی زیادہ تھی اِس لئے مسلمان خواتین اور مشرکہ خواتین بھی حجاب کرتی تھیں اور اگر خواتین ڈھیلے لباس پہننے تو حجاب کی ضرورت نہیں ہے، کیا میرا نقطئہ نظر درست ہے ؟؟
کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں ساتویں دن سے پہلے بھی غسل کر سکتی ہیں ؟؟
3۔ خواتین کے مخصوص ایام کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
درود
ہمارے یہاں جمعہ ورکنگ ڈے ہوتا ہے۔ نمازِ جمعہ کے بعد ہم درود شریف اور صلوٰۃ و سلام پڑھتے ہیں شرکأ کی تعداد کم ہوتی ہے کیونکہ لوگوں کو کام پر جانا ہوتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہو گا کہ ہم جمعہ کی فرض نماز کے فوراً بعد درود شریف اور صلوٰۃ پڑھ لیں تا کہ لوگوں کی بھرپور شرکت ہو اور بعد میں اعلان کردیں کہ لوگ بقیہ نماز پوری کرکے جائیں؟؟
نماز کے بعد حضورﷺ پر درودوسلام پڑھنا۔
کیا حضور ﷺ کے نامِ مبارک ’محمد(ﷺ)‘ کے ساتھ ’ﷺ‘ لکھنا ضروری ہے؟؟
کس حدیث سے حکم ہے کہ’ صلوٰۃوسلام ‘پڑھنا جائز ہے ؟؟
1۔کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے ؟؟
کیا درود شریف معاوضہ لیکر پڑھ سکتے ہیں ؟؟
تمام دیکھیں
روزہ
میری عمر 13سال ہے کیا میں روزے رکھ سکتا ہوں ؟؟
3۔ کیا روزہ کے دوران تھوک نگلنا جائز ہے ؟؟
ذیا بیطس (شوگر)کے مریض کے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟؟
کیا روزہ کی حالت میں انجکشن لگا سکتے ہیں ؟؟
نفل روزہ کا کیا طریقہ ہے، میں نے سنا ہے کہ ایک روزہ نفل نہیں رکھنا چاہیے ؟؟
1۔ ’رمضان‘ کے معنٰی کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے ؟؟
تمام دیکھیں
رؤیتِ ہلال
ہمارے یہاں مطلع اکثر ابر آلود رہتا ہے، چاند دیکھنا تقریباًنا ممکن ہے، حکمِ شرع کیا ہے، کیا ہم جرمنی کے محکمہء موسمیات سے رابطہ کر سکتے ہیں ؟؟
اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے اور ایک امام جو دوسرے ملک سے آیا ہو وہ یہ کہے کہ اس نے شعبان کے 30دن پورے کر لئے ہیں لہذٰآپ لوگ شعبان 29دن کا کر کے میرے ساتھ تراویح پڑھ کر رمضان شروع کر دیں، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھیئے؟؟
ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔
رؤیت ِہلال (چاند )کا شرعی حکم۔
اگر کوئی شخص چاند پر ہو تو اس کے لئے رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا طریقہ کیاہو گا؟؟
تمام دیکھیں
زکوٰۃ
1۔ کیا زکوٰۃ دیتے وقت یہ کہناضروری ہے کہ رقم زکوٰۃ کی ہے ؟؟
3۔کیا سیّد کو زکوۃ یا زکوٰۃ کی رقم بطور قرض دی جا سکتی ہے ؟؟
زکوٰۃ کے صحیح حقدار لوگ کون ہیں ؟؟
کیا اسکالرشپ کی رقم زکوٰۃ سے دی جاتی ہے ؟؟
1۔مالِ تجارت پر زکوٰۃ ۔
1۔ شیئرز کی اصل مالیت پر زکوٰۃ واجب ہو گی یا موجودہ مالیت پر؟؟
تمام دیکھیں
سود
کچھ علماء کہتے ہیں کہ سود لینا جائز ہے جبکہ کچھ علماء اسے نا جائز کہتے ہیں۔
1۔ کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟؟ واضح ہو کہ کارڈ کی فیس 500سے1,000روپے سالانہ ہے اور کارڈ کے عوض جو خریداری کی جائے اس کی ادائیگی اگر ایک مہینے میں کردی جائے تو سود ادا نہیں کرنا پڑتا لیکن اگر ادائیگی ایک مہینے کے بعد کریں گے تو اس صورت میں سود ادا کرنا ہو گا۔
قومی بچت اسکیم کی صورت میں جو سود حاصل ہو اسے کھانے پینے کے علاوہ گھر کی بناوٹ میں استعمال کر سکتے ہیں؟؟
1۔ کیا ’سود‘ اور ’ربا‘ ایک ہی چیز ہیں ؟؟
1۔آج کل لوگ اپنے آپ کو فرقے کے نام سے شناخت کراتے ہیں جبکہ اپنے آپ کو مسلمان کوئی نہیں کہتا، کیا اس طرح شناخت کرانا درست ہے ؟؟
سود سے متعلق اسلا م کیا کہتا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
شخصیات
1۔ کیا حضرت امام حسن رضی ﷲعنہ کے صاحبزادے حضرت قاسم رضی ﷲ عنہ کا نکاح کربلا میں ہوا تھا ؟؟
3۔ غیر مسلموں سے سنا ہے کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قانونی بیٹے نہیں تھے، کیونکہ حضرت حاجرہ لونڈی تھیں، حضرت ابراہیم کی کتنی بیویاں تھیں؟؟
حضورﷺ کے خاندان سے متعلق کچھ بتائیں۔
2۔ اس صدی کے مجدد کون ہیں ؟؟
حضرت حوّا کی ولادت کس طرح ہوئی ؟؟
اعلیٰ حضرت کو خاندانِ برکات کا چشم وچراغ کن ہوں نے کہا ؟؟
تمام دیکھیں
طہارت
اگر کسی بھی خیال سے مزی خارج ہو جائے اور اس کی مقدار ایک درہم کے برابر ہو اور پیشاب کے دوران بھی نکلے تو کیا غسل واجب ہو گا ؟؟
1۔ کلّی کرنے کے دوران مسواک کرنی چاہیے یا اس سے پہلے؟؟
ہماری آفس میں پینے کا پانی باہر سے آتا ہے جو کہ چائے بنانے اور برتن، وغیرہ دھونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اس دوران پانی کی پاکی کیا خیا ل نہیں رکھا جاتا۔ کیا میں ایسے پانی سے وضو کر سکتا ہوں؟؟
کیا ٹوئیلیٹ میں وضو کرتے وقت ’کلمہ شریف‘ پڑھ سکتے ہیں؟؟
کیا پیشاب کے قطروں سے پورے کپڑے نا پاک ہو جاتے ہیں یا صرف اسی حصہ کو دھو کر کپڑے دوبارہ پہن سکتے ہیں ؟
1۔دانتوں میں خلاپُر کرنے کے لئے مصالحہ لگانے کے بعد غسل کس طرح کرنا چاہیے ؟؟
تمام دیکھیں
عقائد فقہ اختلافی مسائل
بدعت اور نذرونیازسے متعلق کچھ بتائیں ؟؟
کیا وہابی کو مسلمان کہا جا سکتا ہے جبکہ انہوں نے رسول ﷲ ﷺ کی شان میں گستاخیاں کی ہیں؟؟
2۔ اعلیٰ حضرت کیا فرماتے ہیں؟؟
1۔’ہم تمہارے پاس ﷲاور رسول کے کام کے لئے آتے ہیں اورہمیں ٹکہ سا جواب ملتا ہے ‘، کیا اس طرح کے الفاظ کفریہ ہیں ؟؟
آپ لوگ مشرک اور کا فر ہیں۔
2۔ کیا ’یا رسول اللہﷺ‘ کہنا درست ہے ؟؟
تمام دیکھیں
عملیات
یا د داشت قوی کرنے کے لئے وظیفہ۔
سورہ کہف کی 10آیات پڑھنے کے کیا فضائل ہیں ؟؟
قرآن شریف میں سب سے زیادہ فضیلت والی سورۃ کون سی ہے؟؟
مؤکل قابو کرنے کے لئے آپ کی اجازت چاہیے۔
1۔ جوس، شربت، چائے، بوتل وغیرہ کو تین سانس میں پینے میں دشواری ہوتی ہے تو ان چیزوں کو سنّت کے مطابق کس طرح پیا جائے؟؟
فجر میں اٹھنے کے لئے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں۔
تمام دیکھیں
متفرق
2۔ نماز کے علاوہ وہ کون سا عمل ہے جو بندے کو اﷲسے قریب کر دیتا ہے ؟؟
3۔ حافظے کے لئے کوئی دعا عنایت فرمائیں۔
2۔ میرے والد نے پی۔ٹی۔وی(ptv)سے لون (loan)لی ہوئی ہے ہر مہینہ تنخواہ سے قسط منہا ہو جاتی ہے، کیا ان پر قربانی واجب ہے ؟؟
’اقرأ بسم‘ کے بعد نازل ہونے والی سورۃ کون سی ہے؟؟
سوتے میں پیشاب نکل جانے سے بچنے کا علاج۔
3۔ آج کل کے کاروباری حالات میں ہم سود سے کس طرح بچ سکتے ہیں؟؟
تمام دیکھیں
معنی و مفاہم
کیا ’صوفی‘ اور ’سنّی‘ لفظوں کے ایک ہی معنیٰ ہیں ؟؟
اعلیٰحضرت کے سلام کے اس شعر کا کیا مطلب ہے ؟؟ ’پتلی پتلی گلِ قدس کی پتیاں، ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام‘
’اُسامہ‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
حدیثِ قدسی کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
کیا ’لِینا‘ یا ’لائنا‘ لفظ قرآن شریف میں ہے ؟؟
کیا’جب رضا خوابِ گراں سے سر اٹھائے ‘ میں لفظ ’گراں‘ کی جگہ کوئی اور لفظ استعمال کر سکتے ہیں ؟؟
تمام دیکھیں
نکاح طلاق
شیعہ ،سنّی کے درمیان نکاح۔
کیا سیّد لڑکی کا نکاح غیر سیّد لڑکے سے ہو سکتا ہے ؟؟
یہاں اخبارات میں چھپا ہے کہ ہریانہ اسٹیٹ مین کچھ لوگوں نے فتویٰ دیا ہے کہ مزار کو بوسہ دینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، اس سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
اگر شوہر نان نفقہ نہ دے تو کیا شادی برقرار رہے گی ؟؟
میرے شوہر نے پچھلے دو سالوں سے میری اور میرے بچوں کی کوئی خبر نہیں لی اور وہ ہمارے حقوق بھی پورے نہیں کرتا ہے کیا مجھے اس سے طلاق لینی چاہیے ؟؟
3۔ کیا غیر سیّد کا نکاح سیّد لڑکی سے ہو سکتا ہے؟
تمام دیکھیں
نماز
کیا نوافل کی جماعت جائز ہے ؟؟
کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی، جو مووی اور فوٹو بنواتا ہو؟؟
کیا تراویح کی 8رکعت پڑھ سکتے ہیں ؟؟
ظہر کی نماز کی ادائیگی (وقت) سے متعلق۔
1۔ فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنا کیسا ہے ؟؟
جس کسی امام کی شرعی داڑھی نہ ہو تو کیا اُس کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی، یہی صورتِ حال اگر جمعہ کی نماز میں ہو تو کیا ہم ظہر کی نمازپڑھیں گے؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up
Menu