بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
خزینہ ایمان - تمام آڈیو
تلاش
تمام زمرہ جات
❯
تمام زمرہ جات
بیعت تصوف
حج
حلال و حرام جائز ناجائز
خواتین
درود
روزہ
رؤیتِ ہلال
زکوٰۃ
سود
شخصیات
طہارت
عقائد فقہ اختلافی مسائل
عملیات
متفرق
معنی و مفاہم
نکاح طلاق
نماز
بیعت تصوف
2۔ ایک پیر سے بیعت توڑ کر دوسرے پیر سے بیعت کرنا۔
میرا تعلق حیدر آباد (بھارت)سے ہے، میں حضرت حسن شریف صاحب کا مرید ہوں، لوگ کہتے ہیں کہ اسلام میں پیری مریدی جائز نہیں ہے، کیا یہ درست ہے؟؟
کیا یہ قول درست ہے کہ ’جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے ‘ ؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کیا اس سے متعلق کوئی حدیث ہے ؟؟
3۔ ﷲ کے ولی کرامت کے درجہ تک کس طرح پہنچتے ہیں ؟؟
1۔ اجتماعی بیعت سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے ؟؟
پیری مریدی کیا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
حج
میرے نام سے ہندوستان میں قربانی ہوتی ہے اس لئے میں یکم تا دس ذی الحج ناخن اور بال نہیں ترشوائے، دس ذی الحج کو سعودیہ میں عید کی نماز کے بعد ناخن اور بال ترشوا دیے، میرے دوستوں نے کہا کہ یہ سب بیکار گیا کیونکہ ابھی ہندوستان میں دس ذی الحج نہیں ہوئی ہے، کیا میرے دوستوں کا کہنا درست ہے ؟؟
2۔ کیا عمرہ میں قربانی ضروری ہے ؟؟
2۔ عمرہ کے دوران شوال کا چاند عرب شریف میں دیکھنے کے بعد حج کا کیا حکم ہے ؟؟
1۔دم کی رقم کیا ہے ؟؟
کیا احرام کی حالت میں کسی خاص قسم کی عینک لگا سکتے ہیں ؟؟
خواتین کے لئے حج اور عمرے کے احرام کی حالت میں چہرہ چھپانے کا کیا طریقہ ہے ؟؟
تمام دیکھیں
حلال و حرام جائز ناجائز
کیا ’سائبر کیفے‘ کا کاروبار جائز ہے ؟؟
4۔ کسی کے انتقال پر جو کھانا کھلایا جاتا ہے کیا شرکاء کے لئے وہ کھانا درست ہے ؟؟
1۔ میرے پاس ایک ترجمہ قرآن ہے، ترجمہ کرنے والے کا تعلق ہمارے مسلک سے نہیں ہے۔
میں CAکا طالبِ علم ہوں، ہم مختلف کمپنیوں کے اکاؤنٹس آڈٹ کرتے ہیں، ہم بعض اوقات ان اداروں کے غلطیوں کو چھپاتے ہیں جن میں ٹیکس چوری بھی شامل ہے اور انھیں آڈٹ سرٹیفیکیٹ جاری کر دیتے ہیں، نیز میرا ایک دوست ایک کمپنی میں(ملازمت) جاب کر تا ہے یہ لوگ دو مختلف اکاؤنٹس کا ریکارڈ رکھتے ہیں ایک ٹیکس حکام کے لئے جبکہ دوسرا ان کے اپنے لئے، کیا ہم دونوں کی آمدنی جائز ہے؟؟
اگر کوئی پیرِ طریقت اپنے لے پالک بچے کی ولدیت میں اپنا نام درج کرائے تو کیسا ہے؟؟
غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا کیسا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
خواتین
کیا ناخن کا بڑھانا خواتین کے لئے حرام ہے ؟؟
2۔ شوہر کسی دوسرے ملک میں ملازمت کرتا ہو تو بیوی کو سسرال میں رہنا چاہیے جب کہ سسرال میں کوئی مِحرم موجود نہ ہو؟؟
2۔ کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں ناخن، وغیرہ کاٹ سکتی ہیں؟؟
2۔ کیا خواتین کو اوپر کے ہونٹ کے بالوں کو صاف کرنا جائز ہے؟؟
اگر کسی خاتون پر غسل فرض ہو اور وہ اسی حالت میں گوشت کاٹے تو کیا یہ کھانا جائز ہو گا؟؟
2۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ نے اپنی بیٹی کو اپنی قبر پر آنے سے منع فرمایا؟؟
تمام دیکھیں
درود
کوئی ایسی حدیث بتایئے جس میں حضورﷺ نے کسی مخصوص درود شریف کی تعلیم فرمائی ہو۔
درود شریف کی فضیلت کیا ہے ؟؟
اذان سے پہلے دروشریف کا پڑھنا۔
کیا حضور ﷺ کے نامِ مبارک ’محمد(ﷺ)‘ کے ساتھ ’ﷺ‘ لکھنا ضروری ہے؟؟
درودِتاج کے مصنف کون تھے؟؟ براہِ کرم کوئی حوالہ دیں۔
1۔درود شریف کے فضائل ۔
تمام دیکھیں
روزہ
2۔ کیا روزہ میں خون ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے ؟؟
زید اور اس کی بیوی کو رمضان شریف کے سات، سات روزے توڑنے کاکفارہ ادا کرنا ہے۔ کیونکہ ناروے میں کسی غریب شخص کا ملنا مشکل ہے لہذاٰ براہِ کرم یہ بتائیے کہ ایک روزہ کا پاکستانی کرنسی میں کتنا کفارہ ادا کرنا ہو گا، نیز کیا آپکی تنظیم کو یہ رقم دی جائے تو آپ ضرورتمند کو پہنچا دینگے؟؟
اگر کوئی شخص حا لتِ روزہ میں مَسل میں انجیکشن لگائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا ؟؟
کیا روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کر سکتے ہیں ؟؟
روزہ چھوٹ جانے کی صورت میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
روزہ کے دوران ’ٹوتھ پیسٹ‘ کے استعمال سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
رؤیتِ ہلال
اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے اور ایک امام جو دوسرے ملک سے آیا ہو وہ یہ کہے کہ اس نے شعبان کے 30دن پورے کر لئے ہیں لہذٰآپ لوگ شعبان 29دن کا کر کے میرے ساتھ تراویح پڑھ کر رمضان شروع کر دیں، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
ہمارے یہاں مطلع اکثر ابر آلود رہتا ہے، چاند دیکھنا تقریباًنا ممکن ہے، حکمِ شرع کیا ہے، کیا ہم جرمنی کے محکمہء موسمیات سے رابطہ کر سکتے ہیں ؟؟
رؤیت ِہلال (چاند )کا شرعی حکم۔
ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھیئے؟؟
ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔
اگر کوئی شخص چاند پر ہو تو اس کے لئے رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا طریقہ کیاہو گا؟؟
تمام دیکھیں
زکوٰۃ
زکوۃ کی ادائیگی کس طرح کرنی چاہیے ؟؟
زکوٰۃ کے صحیح حقدار لوگ کون ہیں ؟؟
1۔ کیا مدرسین کی تنخواہوں کے لیے مدرسہ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟
زکوٰۃ کی ادائیگی سے متعلق۔
میرا بیٹا اور بہو میرے ساتھ ہی رہتے ہیں کیا زکوٰۃ کا حساب لگانے کے لئے میں اپنے مال میںاپنے بیٹے کی رقم اور بہو کا سونا بھی شامل کروں؟؟
کیا رمضان کے علاوہ کسی اور مہینے میں زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟؟
تمام دیکھیں
سود
’سود‘ اور ’کمیشن‘ میں کیا فرق ہے؟؟
کیا کسی غیر اسلامی ملک سے منافع لینا جائز ہے؟؟
سود کی حقیقی تعریف کیا ہے اور جو شخص سود پر قرض لیتا ہے اس شخص سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
1۔کسی غیر مسلم بینک سے قرض لے کر اسے سود ادا کرناکیسا ہے ؟؟
1۔ کیا ایک سال تک کے بچے کا پیشاب پاک ہے ؟؟
کچھ علماء کہتے ہیں کہ سود لینا جائز ہے جبکہ کچھ علماء اسے نا جائز کہتے ہیں۔
تمام دیکھیں
شخصیات
حضرت حوّا کی ولادت کس طرح ہوئی ؟؟
5۔ حضرت عثمان رضی ﷲعنہ کے نکاح میں حضور ﷺ کی دو صاحبزادیاں تھیں ان کے نام کیا تھے اور کیاان سے کوئی اولاد ہوئی؟؟
1۔ کیا حضرت امام حسن رضی ﷲعنہ کے صاحبزادے حضرت قاسم رضی ﷲ عنہ کا نکاح کربلا میں ہوا تھا ؟؟
1۔ “مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام”کن کا لکھا ہوا ہے ؟؟
حضرت سیّدی حضرت علامہ مولانا ضیاء الدین احمد مدنی رحمۃﷲعلیہ کن کی اولاد میں سے ہیں ؟؟
کیا اعلیٰ حضرت کے پاس کوئی ایسا سوال آیا کہ جس کا جواب علمأنہ دے سکے ہوں اور اعلیٰ حضرت نے اس کا جواب دیا ہو ؟؟
تمام دیکھیں
طہارت
کیا گردن کا مسح جائز نہیں ہے ؟؟
غسل کس طرح کرنا چاہیے ؟؟
روزہ اور غیر روزہ کی حالت میں فرض غسل میں کیا فرق ہے ؟؟
کیڑے مار دوائی کا اسپرے کیا جا رہاہواور اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا صرف ہاتھ دھو کر نماز ادا کی جا سکتی ہے یا غسل کرنا ہو گا؟؟
کیا ’موزوں‘ پر مسح کرنے سے وضو ہو جائے گا ؟؟
1۔دانتوں میں خلاپُر کرنے کے لئے مصالحہ لگانے کے بعد غسل کس طرح کرنا چاہیے ؟؟
تمام دیکھیں
عقائد فقہ اختلافی مسائل
1۔ کیا حضور ﷺ نور ہیں؟؟
1۔ آلِ محمد کی تعریف کیا ہے اور کیا آلِ محمد کی تقلید کے بغیر ہم سنّت پر عمل کر سکتے ہیں ؟؟
2۔ براہِ کرم بشر، نور اور نار سے متعلق کچھ بتائیں۔
بوہری لوگ کون ہوتے ہیں ؟؟
کویت میں لوگ تعویذ کو بدعت کہتے ہیں۔ براہِ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں تا کہ میں ان کو بتا سکوں۔
مسئلہ ایصالِ ثواب ۔
تمام دیکھیں
عملیات
1۔ کیا قرآنی آیات ؍اسماء الحسنیٰ لکھے ہوئے تعویذ کھا سکتے ہیں ؟؟
رمضان کے مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہو جاتا ہے، کیا گناہوں کا درجہ بھی بڑھا دیا جاتا ہے، مطلب رمضان میں کیا 1گناہ 70کے برابر کر دیا جاتا ہے ؟؟
میرے ذہن میں بُرے خیالات آتے ہیں میں اپنے نفس کو کس طرح قابو کروں ، براہِ کرم کوئی عمل بتائیں ۔
1۔ جوس، شربت، چائے، بوتل وغیرہ کو تین سانس میں پینے میں دشواری ہوتی ہے تو ان چیزوں کو سنّت کے مطابق کس طرح پیا جائے؟؟
2۔ قرآن وحدیث سے بتائیں کہ اسمِ اعظم کیا ہے، اسے کس آیت میں تلاش کیا جا ئے ؟؟
2۔ کسی بیماری اور تعلیم کے لئے بہترین دعا کیا ہے ؟؟ 3۔ قرآن شریف کی کسی ایسی سورۃ کا نام بتائیں جس کو پابندی سے پڑھنے سے آخرت میں زیادہ اجر ملے نیز کسی کے ایصالِ ثواب کے لئے بھی پڑھی جائے ۔
تمام دیکھیں
متفرق
2۔ نعت شریف پڑھنے پر معاوضہ لینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
اسلام میں ’کینسر‘ کے مرض کا کیا علاج ہے ؟؟
میرا بیٹا ذہنی طور پر کمزور ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔
سنّی مذہب اپنانے کے لیے کیا کرنا ہو گا ؟؟
1۔ قیامت کی نشانیاں کیا ہیں اور دجّال کا ظہور کب ہو گا؟؟
2۔ اگر بیوی عمامہ شریف کو پسند نہ کرتی ہو تو شوہر کو کیا کرنا چاہیے؟؟
تمام دیکھیں
معنی و مفاہم
اعلیٰحضرت کے سلام کے اس شعر کا کیا مطلب ہے ؟؟ ’پتلی پتلی گلِ قدس کی پتیاں، ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام‘
کیا ’لِینا‘ یا ’لائنا‘ لفظ قرآن شریف میں ہے ؟؟
نوال اور”لائبہ”ناموں کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
ہر اسم کا ’اسم با مسمیٰ‘ ہوتا ہے ’اﷲ‘ کا اسم با مسمیٰ کیا ہے؟؟
1۔ احسان عجائب کے کیا معنٰی ہیں؟؟
کوئی شخص اپنی بیٹی کا نام ’کشف الدجیٰ‘ رکھے تو یہ نام رکھنا کیسا ہے؟؟
تمام دیکھیں
نکاح طلاق
ایک خاتون نے شادی سے پہلے ایک لڑکی کو جنم دیا اور بعدمیں اُسی شخص سے شادی کر لی، وہ لڑکی اب شادی کی عمر کو پہنچ گئی ہے، لوگ کہتے ہیں کہ اس لڑکی کی شادی کے وقت لوگوں کو یہ بتانا ہو گا کہ یہ لڑکی اس طرح پیدا ہوئی تھی، کیا یہ درست ہے ؟؟ اب کوئی بھی اس لڑکی سے شادی نہیں کر رہا۔
ایک حنفی خاتون جس کی شادی کو 5سال ہو گئے ہیں لیکن شوہر نے اب تک مہرادا نہیں کیا،اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟؟
میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟؟
2۔ کیا سنّی لڑکا کسی بد مذھب کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے ؟؟
کیا کسی شخص کے نکاح میں ایک ہی وقت میں دو بہنیں رہ سکتی ہیں؟؟
کیا کوئی مسلمان لڑکی کسی صاحبِ کتاب لڑکے سے شادی کر سکتی ہے ؟؟
تمام دیکھیں
نماز
1۔ تراویح سنّت ہے یا نفل ؟؟
بیماری یا معذوری میں نماز کس طرح ادا کرنی چاہیے ؟؟
2۔ کیا 3،5 اور 6 روزہ تراویح پڑھنا جائز ہے ؟؟
3۔کیامسجدِ نبوی اور حرم شریف میں رش کی وجہ سے نمازی کے آگے سے گذر سکتے ہیں ؟؟
جائےنماز پر مسجد نبوی یا کعبہ کی شبیہ بنی ہوئی ہوتوکیا ایسی جائے نماز کو نماز کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟
اگر عید کی نماز میں اِمام سے کوئی بھول ہو جائے تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی ؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up
Menu