Saturday, 20th April 2024
Home
Islamic Books
Live Friday Sermon
Islamic Aqaid Course
Android mobiles APPs
Masjid e Habib Q/A
Khazeena-e-Eman
Islahi Bayan
Qaseedah Burdah
Audio Room
Salam
Shajrah
Media Library
Islamic Encyclopedia
Past Events
Feedback
No Comments
About Us
Contact Us
Friday Speeches of 2019


  FacebookTwitter Printer Friendly  Send to Friend  Download as PDF  

Elmi Muzakirah

Tuesday - 21st Ramadan-ul-Mubarak 1431 - 31st August 2010

علمی مذاکرہ
جامع مسجد امیر حمزہ ، ناظم آباد، کراچی
Question
Download

ابتدائی کلمات
علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری

Download

قضا نماز پر شبِ قدر کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟؟

Download

اب سپاہِ صحابہ نے بھی اہلِسنّت والجماعت بنا لی ہے اس پر علمائے اہلِسنّت متفق ہو کرکورٹ میں کیس کیوں نہیں کر رہے ؟؟

Download

ایمان کی حالت میں خاتمے کی کوئی گارنٹی ہے ؟؟

Download

شبِ قدر میں نفل کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟

Download

دماغی توازن خراب ہونے کی وجہ سے اگر کوئی آدمی قرآن کو زمین پر پھینک دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟؟

Download

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور علمِ غیب سے متعلق امامِ اعظم ابو حنیفہ کا عقیدہ کیا ہے ؟؟ حوالے دے کر بتائیں۔

Download

کیا کسی شرعی فقیر کو زکوٰة کی مد میں فریج، واشنگ مشین، وغیرہ دے سکتے ہیں کیونکہ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ آسائش سے زائد ہے ؟؟

Download

دعائے تراویح میں صحیح لفظ کیا ہے؟؟

Download

اگر کسی حافظِ قرآن کی زبان میں لکنت ہو توکیا وہ تراویح کی امامت
کر سکتا ہے ؟؟

Download

اگر کوئی دورانِ نماز آیت سجدہ سنے تو کیا وہ اسی وقت سجد ئہ تلاوت کرے گا اور اگر کوئی غیر نماز کی حالت میں آیت سجدہ سنے گا تو کیا وہ بھی سجدئہ تلاوت کرے گا؟؟

Download

ہم سنی مسلمان، مستحب اور مسنون برکات حاصل کرنے میں لگے رہتے ہیں اور فرائض ادا نہیں کرتے۔ایسا کیوں ؟؟مولانا اختر رضا خان صاحب نے محفلِ سماع کو حرام قرار دیا ہے، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟؟

Download

ہم اپنے بزرگوں کی خیالی شبیہ لگاتے ہیں، کیا یہ جائز ہے ؟؟

Download

لوگ حضور غوث اعظم کی تصویر بنا لیتے ہیں اور گاڑی وغیرہ میں لگاتے ہیں، کیا یہ جائز ہے ؟؟

Download

لفظِ طلاق کے علاوہ کون سے الفاظ ہیں جن سے طلاق ہو جاتی ہے ؟؟ طلاق سے متعلق کسی کتاب کا نام بھی تجویز فرمادیں۔

Download

مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں اگر اعتکاف کرنا ہو تو کیا وہاں ہوٹل ، وغیر ہ میں کھانے ، سونے یا لباس تبدیل کرنے کے لئے جا سکتے ہیں ؟؟

Download

کیا خواتین مخصوص ایا م میں مصنوعی طریقے سے یعنی دوائی کھا کے روزے اور اعتکاف کر سکتی ہیں ؟؟

Download

آج کل ہمارے محلے میں ایک ٹی وی چینل جو کہ پیس کے نام سے ہے اس کی تشہیرکی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر زاکر نائیک بہت بڑے علام دین ہیں، ان کو سنو۔ وضاحت فرمائیں۔

Download

کیا اعلیحضرت کے زمانے میں ختمِ قادریہ شریف مسجدوں میں ہوتا تھا ؟؟

Download

اہلِحدیث لوگ کہتے ہیں کہ حضورنے اللہ کو نہیں دیکھا اور حضرت عاشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی حدیث بتاتے ہیں۔ وضاحت فرمائیں۔

Download

حضور کو علم غیب نہیں دیا گیا تو ہم عالمِ غیب کیوں مانتے ہیں ؟؟

Download

اگر کوئی عورت حاملہ ہے اور بلیڈینگ ہو رہی ہے تو اس کہ لئے کیا حکم ہے ؟؟

Download

حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں وضاحت کریں کہ کیا وہ حیات ہیں اور کیا وہ نبی ہیں یا ولی ؟؟

Download

اگر کسی اہلِسنّت جماعت سے تعلق رکھنے والے لڑکے یا لڑکی کا نکاح کسی بد مذہب مولوی نے پڑھایا تو کیا نکاح ہو جائے گا ؟؟

Download

سورئہ توبہ میں بسم اﷲ کیوں نہیں پڑھی جاتی ؟؟

Download

اگر کوئی شخص غلطی سے نا پاکی کی حالت میں مسجد میں کوئی نماز ادا کر لے تو ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟؟

Download

تکبیرِ تحریمہ کانوں کو ہاتھ لگاتے وقت کہنا چاہئے یا ہاتھ باندھتے وقت ؟؟

Download

خطبے کی اذان مسجد کے صحن کی آخری صف میں دی جاتی ہے اور مو ¿ذن صاحب صفوں کو چیڑتے ہوئے جب آگے آتے ہیں تو ایک خطبہ ہو چکا ہوتا ہے تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے ؟؟

Download

منافقت سے کیا مراد ہے ؟؟

Download

جس طرح مشرک بخشا نہیں جائے گا تو کیا منافق بھی بخشا نہیں جائے گا ؟؟

Download

روح کی حقیقت کیا ہے اور ایک آسمان سے دوسرے آسمان تک کا
فاصلہ کتنا ہے ؟؟

Download

جماعت میں شامل ہونے کے لئے اکثر لوگ صف مکمل کرنے کے بجائے پچھلی صف میں نماز شروع کر دیتے ہیں تو کیا ایسی صورت میں نما ز پر کوئی فرق پڑے گا ؟؟

Download

کیا اذان کا جواب دینا ضروری ہے نیز اذان کا جواب دینے کے لئے کون سے الفاظ
 کہنے ہونگے ؟؟

Download

سال کے مکمل ہونے پر زکوٰہ کی ادائیگی فرض ہوتی ہے کیا ہمیں تنخواہ اور بونس کی رقم پر بھی زکوٰة دینی ہو گی ؟؟

Download

ہمارے والدین کے پاس دو عدد مقام تھے وہ انہوں نے اپنی زندگی میں دو بیٹوں کے نام کر دیئے جب کہ ہماری دو شادی شدہ بہنیں بھی ہیں اور وہ کہتی ہیں کے ان مکان پر ان کا بھی حق ہے جب کے سب خاندان والے جانتے ہیں کہ ہمارے والدین نے وہ مکان ہمارے نام کردئے ہیں تو اس صورت میں کیا حکم ہے ؟؟

Download

کسی عورت کی لاش ملے اور معلوم نہ ہو کہ وہ مسلم ہے یا غیر مسلم تو تدفین کے لئے کیا کرنا چاہئے ؟؟

Download

نماز کے لئے پینٹ کے پائنچے یا شلوار کو نیفے سے فولڈ کرنا کیسا ہے ؟؟

Download

اگر عور ت کو حج کے دوران حیض شروع ہو جائے تو کیا وہ حج جاری رکھ سکتی ہے ؟؟

Download

ہمارے علم میں یہ ہے کہ کان میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے لیکن مفتی منیب الرحمن صاحب نے کہا ہے کہ جدید تحقیق کے مطابق کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اس مسئلے پر روشنی ڈالیں۔

Download

مندرجہ ذیل درود شریف اللہ رب محمد صلی علیہ وسلم، نحن عباد محمد صلی علیہ وسلم جو کہ درود اعظم بھی کہلاتا ہے ۔اس درود کے بارے میں علمائے کرام کیا فرماتے ہیں ؟؟ کیا یہ درود شریف صحیح ہے ؟؟ دارلعلوم کورنگی والے کہتے ہیں کہ یہ درود شریف صحیح نہیں ہے ۔ وضاحت فرمائیں۔

Download

اے نبی کہہ دیجئے کہ نفع اور نقصان دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے تو بھر دو جولی میری یا محمد پڑھنا کیسا ہے ؟؟اورنبی نقصان ، نفع بھی نہیں پہنچا سکتا۔ وضاحت فرمائیں۔

Download

قرآنی آیات جن کے مفہوم یہ ہیںالے لوگوں تم صرف میرے در کے فقیر ہواورجو مانگو مجھ س مانگو توشاہِ مدینہ سارے نبی تیرے در کے سوالی اورجو مانگو در مصطفی سے مانگو پڑھنا کیسا ہے ؟؟

Download

مولا علی میری کشتی پار لگا دینا،یا علی مدد،یا غوث الاعظم اوریا رسول اللہ، وغیرہ کہنا کیسا ہے ؟؟

Download

قرآنی آیت جس کا مفہوم یہ ہے کہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیںاس آیت کے بعد بھی کسی غیر اللہ کو مدد کو لئے پکارنا کیسا ہے ؟؟ میری رہنمائی فرمائیں۔

Download

دورانِ سفر کسی مسجد میں رک کر نماز پڑھ لی اور نماز پڑھنے کے بعد پتہ چلے کہ امام
 دیو بندی ہیںایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے ؟؟

Download

 کیسٹوں کے کورز پر اور پوسٹرزپر نعت خواں اپنی فوٹولگاتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے ؟؟

Download

آج کل ایک ویڈیو دیکھی ہے جس میں نیپال میں ایک مسجد میں مسلمانوں کو گنبد رکھنے کے لئے مشین کی ضرور ت نہیں پڑی،کیا یہ حقیقت ہے ؟؟

Download

ہمارے عقیدہ کی مطابق بزرگان دین کی روح علیین میں چلی جاتی ہیں تو پھر وہ دنیا کیسے دیکھ سکتے ہیں ؟؟

Download

 
HOME |

Copyright © 2024 All Rights Reserved.