خزینہ ایمان - تمام آڈیو

تمام زمرہ جات

سود

کیا کہیں فتاویٰ رضویہ میں یہ لکھا ہوا ہے کہ جب حکومت کو ٹیکس ادا کیا جارہا ہو تو اس صورت میں حکومت کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے ؟؟
1۔ کیا وظیفہ لے کر مسجد کے چھت پر مدرسہ پڑھانا جائز ہے؟؟
1۔ کیا کسی غیر اسلامی بینک میں کچھ رقم دے کر ملازمت حاصل کرنا جائز ہے ؟؟
بینک ایک ’اجارہ‘ اسکیم کے تحت مجھے ایک کار، جو وہ پہلے اپنے نام پر خریدیں گے، پھر مجھے اُس کے لئے انہیں ماہا نہ قسط جمع کروانی ہو گی جس میں کار کی اصل رقم بھی ہوگی اور کار کا ماہانہ کرایہ بھی اور مدّتِ معینہ کے بعد وہ کار میرے نام کردیں گے۔ وُہ اسے اسلامی طریقہ بتاتے ہیں، براہِ کرم بتائیں کہ کیا یہ جائز ہے یا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے؟؟ براہِ کرم تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں تا کہ میں کوئی درست فیصلہ کر سکوں۔
1۔ تنخواہ سے ہونے والی لازمی کٹوتی جو کہ ’’پراویڈنٹ فنڈ‘‘ کی مد میں ہوتی ہے۔ کیا اس پر سود لینا جائز ہے؟؟
1۔ ہم آپ کا بیان ’سنّتوں کی حکمت‘ کے موضوع پر سننا چاہتے ہیں۔
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up