بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
خزینہ ایمان - تمام آڈیو
تلاش
تمام زمرہ جات
❯
تمام زمرہ جات
بیعت تصوف
حج
حلال و حرام جائز ناجائز
خواتین
درود
روزہ
رؤیتِ ہلال
زکوٰۃ
سود
شخصیات
طہارت
عقائد فقہ اختلافی مسائل
عملیات
متفرق
معنی و مفاہم
نکاح طلاق
نماز
بیعت تصوف
کیالوحِ قرآنی کا ورد کر سکتے ہیں؟؟
2۔ کیا اس ذکر کے لئے اجازت ضروری ہے ؟؟
2۔ میں پہلے سے رضوی سلسلے میں مرید ہوں، کیا اب میں کسی اور عالم کے ہاتھ پر بیعت کر سکتا ہوں؟؟
مرید کیوں ہوا جاتا ہے اور کیا مرید ہونا احادیث سے ثابت ہے ؟؟
کیا مرید اپنے پیر سے بیعت توڑ سکتا ہے ؟؟
4۔کیا بیعت کرنا ضروری ہے ؟؟
تمام دیکھیں
حج
قربانی کسں پر واجب ہے ؟؟
2۔ ریاض میں مقیم شخص کے لئے عمرہ کی ادائیگی کا طریقہ۔
2۔ کیا عقیقہ میں گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟؟
کیا کوئی شخص ایامِ حج میں، کراچی میں احرام باندھ کر کسی مسجد میں بیٹھ سکتا ہے؟؟
عمرے کا کیا طریقہ ہے؟؟
میرے نام سے ہندوستان میں قربانی ہوتی ہے اس لئے میں یکم تا دس ذی الحج ناخن اور بال نہیں ترشوائے، دس ذی الحج کو سعودیہ میں عید کی نماز کے بعد ناخن اور بال ترشوا دیے، میرے دوستوں نے کہا کہ یہ سب بیکار گیا کیونکہ ابھی ہندوستان میں دس ذی الحج نہیں ہوئی ہے، کیا میرے دوستوں کا کہنا درست ہے ؟؟
تمام دیکھیں
حلال و حرام جائز ناجائز
کیا ایسی فلمیں جس میں حضورﷺ اور صحابہ کا فرضی کردار ہو، ایسی فلموں کا دیکھنا شرعاً کیسا ہے ؟؟
اگر کوئی شخص کھانا کھا رہا ہو اور دوسرا شخص اسے یہ کہے کہ “کیا جہنم بڑھ گیا ؟؟”تو کیا ایسا کہنا کفر ہے ؟؟
کیا شیئرز مارکیٹ میں کاروبار کرنا جائز ہے ؟؟
2۔کیا ’الکوحل‘کا استعمال جائز ہے ؟؟
انشورنس کمپنی میں ملازمت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
کچھ علمائے کرام چین والی گھڑی باندھتے ہیں جبکہ کچھ منع فرماتے ہیں، اس سے متعلق کچھ بتائیں نیز فوٹو اور مووی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
خواتین
1۔ قرآن شریف میں عورتوں کے لئے پردہ کرنے کا حکم کہاں ہے ؟؟
2۔ شوہر کسی دوسرے ملک میں ملازمت کرتا ہو تو بیوی کو سسرال میں رہنا چاہیے جب کہ سسرال میں کوئی مِحرم موجود نہ ہو؟؟
2۔ اعتکاف کے دوران اگر کسی خاتون کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں تو کیا وہ قرآن کو ہاتھ لگائے بغیر تلاوت کر سکتی ہے ؟؟
عورتوں کا بالوں پر خضاب لگا کر وضو اور غسل کرنا۔
5۔ کیا شرعی پردے کے لئے شوہر کی اجازت ضروری ہے؟؟
اسلام میں خواتین کے لئے پردہ کا کیا انتظام ہے ؟؟
تمام دیکھیں
درود
3۔ اذان سے قبل درود شریف پڑھے کی دلیل قرآن یا حدیث سے بتائیں۔
اذان سے پہلے دروشریف کا پڑھنا۔
کس حدیث سے حکم ہے کہ’ صلوٰۃوسلام ‘پڑھنا جائز ہے ؟؟
1۔ درودِ تاج پڑھنے کی کیا فضیلت ہے ؟؟ 2۔ کیا ایک وضو سے ایک سے زائد نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟
ہمارے یہاں جمعہ ورکنگ ڈے ہوتا ہے۔ نمازِ جمعہ کے بعد ہم درود شریف اور صلوٰۃ و سلام پڑھتے ہیں شرکأ کی تعداد کم ہوتی ہے کیونکہ لوگوں کو کام پر جانا ہوتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہو گا کہ ہم جمعہ کی فرض نماز کے فوراً بعد درود شریف اور صلوٰۃ پڑھ لیں تا کہ لوگوں کی بھرپور شرکت ہو اور بعد میں اعلان کردیں کہ لوگ بقیہ نماز پوری کرکے جائیں؟؟
کیا حضور ﷺ کے نامِ مبارک ’محمد(ﷺ)‘ کے ساتھ ’ﷺ‘ لکھنا ضروری ہے؟؟
تمام دیکھیں
روزہ
کیا سحر ی کے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں ؟؟
میری عمر 13سال ہے کیا میں روزے رکھ سکتا ہوں ؟؟
روزہ میں کریم یا لوشن وغیرہ کا لگانا کیسا ہے ؟؟
کیا روزہ کی حالت میں انجکشن لگا سکتے ہیں ؟؟
زید اور اس کی بیوی کو رمضان شریف کے سات، سات روزے توڑنے کاکفارہ ادا کرنا ہے۔ کیونکہ ناروے میں کسی غریب شخص کا ملنا مشکل ہے لہذاٰ براہِ کرم یہ بتائیے کہ ایک روزہ کا پاکستانی کرنسی میں کتنا کفارہ ادا کرنا ہو گا، نیز کیا آپکی تنظیم کو یہ رقم دی جائے تو آپ ضرورتمند کو پہنچا دینگے؟؟
کیا شوال کے روزے2 شوال سے رکھنے ضروری ہیں یا نہیں ؟؟
تمام دیکھیں
رؤیتِ ہلال
ہمارے یہاں مطلع اکثر ابر آلود رہتا ہے، چاند دیکھنا تقریباًنا ممکن ہے، حکمِ شرع کیا ہے، کیا ہم جرمنی کے محکمہء موسمیات سے رابطہ کر سکتے ہیں ؟؟
ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھیئے؟؟
رؤیت ِہلال (چاند )کا شرعی حکم۔
اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے اور ایک امام جو دوسرے ملک سے آیا ہو وہ یہ کہے کہ اس نے شعبان کے 30دن پورے کر لئے ہیں لہذٰآپ لوگ شعبان 29دن کا کر کے میرے ساتھ تراویح پڑھ کر رمضان شروع کر دیں، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
اگر کوئی شخص چاند پر ہو تو اس کے لئے رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا طریقہ کیاہو گا؟؟
ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔
تمام دیکھیں
زکوٰۃ
4۔ میرے پاس پاؤنڈز ہیں، کس حساب سے زکوٰۃ ادا کرنی ہو گی ؟؟
2۔ اگر شیئرز موجودہ وقت کی قیمتِ خرید سے کم ہوں تو کون سی والی قیمت پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی ؟؟
1۔ شیئرز کی اصل مالیت پر زکوٰۃ واجب ہو گی یا موجودہ مالیت پر؟؟
3۔ کیا کاروبا ر کی غرض سے خریدی ہوئی پراپرٹی پر زکوٰۃ ہے ؟؟
ڈالر، گھر، سونا اور پلاٹ پر زکوٰۃ کا تخمینہ کس طرح ہو گا ؟؟
1۔ کیا بہن، بھائی یا کسی عزیز کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟
تمام دیکھیں
سود
میں ایک لباس اور جوتے کی دکان پر کام کرتا ہوں معمول کے کام کے علاوہ میری ذمہ داری یہ بھی ہے کہ میں کسٹمرز سے کہوں کہ وہ ہماری دکان کا کریڈٹ کارڈ بھی استعمال کریں، جس پر سود لاگو ہوتا ہے۔ کیا یہ ملازمت جائز ہے۔ (جب کہ امریکہ دارالحرب ہے)۔
1۔ کپڑا پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟؟
سود کی رقم کا مسجدمیں دینا کیسا ہے ؟؟
کیا کسی غیر اسلامی ملک سے منافع لینا جائز ہے؟؟
سود سے متعلق اسلا م کیا کہتا ہے ؟؟
1۔ کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟؟ واضح ہو کہ کارڈ کی فیس 500سے1,000روپے سالانہ ہے اور کارڈ کے عوض جو خریداری کی جائے اس کی ادائیگی اگر ایک مہینے میں کردی جائے تو سود ادا نہیں کرنا پڑتا لیکن اگر ادائیگی ایک مہینے کے بعد کریں گے تو اس صورت میں سود ادا کرنا ہو گا۔
تمام دیکھیں
شخصیات
3۔ طاہرالقادری سے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟؟
2۔ مولانا عبدالحئی لکھنوی فرنگی محلی سے متعلق۔
طاہرالقادری سے متعلق۔
حضرت فاطمہ رضی اﷲعنہا سے متعلق۔
1۔ حضرت امام حسن رضی اﷲعنہ سے متعلق کچھ بتائیں۔
4۔ حضرت ابو ہریرہ اور حضرت علی علیھم الرضوان سے متعلق۔
تمام دیکھیں
طہارت
کیڑے مار دوائی کا اسپرے کیا جا رہاہواور اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا صرف ہاتھ دھو کر نماز ادا کی جا سکتی ہے یا غسل کرنا ہو گا؟؟
1۔ غسل کب واجب ہوتا ہے ؟؟
غسل کے فرائض کیا ہیں ؟؟
کیا یہ مسئلہ درست ہے کہ خواتین وضو کے بعد نیل پالش لگا سکتی ہیں لیکن اگر وضو سے پہلے نیل پالش لگی ہوگی تو اسے صاف کرنا ہو گا؟؟
وگ لگانے کی صورت میں وضو اور غسل کا کیا حکم ہے ؟؟
2۔ بعض اوقات زبان سے خون آجاتا ہے اور تین، چار بار وضو کرنا ہوتاہے، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
تمام دیکھیں
عقائد فقہ اختلافی مسائل
1۔ آلِ محمد کی تعریف کیا ہے اور کیا آلِ محمد کی تقلید کے بغیر ہم سنّت پر عمل کر سکتے ہیں ؟؟
1۔شیعہ مصنت کی کتاب’کتاب الارشاد‘ میں ہے کہ حضورﷺ کے وصال سے کچھ قبل حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فاروق علیھم الرضوان نے جنگ پر جانے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ ان کو یہ فکر تھی کہ حضورﷺ کہ بعد خلافت کون کرے گا، کیا یہ درست ہے ؟؟
1۔یہ حدیث بخاری شریف میں کہاں ملے گی’ابولہب پر ہر پیر کے دن عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے کیونکہ اس نے رسول ﷲﷺ کی ولادت کی خوشی میں ایک لونڈی کو آزاد کیا تھا‘ ؟؟
2۔ عموماً ایک تصویر سے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ حضور ﷺ کی قبر شریف کی تصویر ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
2۔ مجھے قادیانیوں کے بارے میں کچھ کتابوں کے نام بتائیں۔
1۔ نور سے کیا مراد ہے۔ اس کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
تمام دیکھیں
عملیات
میرا ایک دوست اہلِحدیث ہے اس کو جواب دینے کے لئے درجِ ذیل سوالات پوچھ رہا ہوں:
شبِ براۃ کیا ہے، اسکی اہمیت کیا ہے،براہِ کرم حدیث سے بتائیں، نیز یہ شب متنازع کیوں ہے ؟؟
3۔ براہِ کرم کوئی وظیفہ بھی بتائیں۔
کاروبار میں پریشانی سے دوری کے لئے وظیفہ ۔
2۔ کسی بیماری اور تعلیم کے لئے بہترین دعا کیا ہے ؟؟ 3۔ قرآن شریف کی کسی ایسی سورۃ کا نام بتائیں جس کو پابندی سے پڑھنے سے آخرت میں زیادہ اجر ملے نیز کسی کے ایصالِ ثواب کے لئے بھی پڑھی جائے ۔
عیدالاضحٰی کی اہمیت اور اس دن کا بہترین عمل۔
تمام دیکھیں
متفرق
میری بیوی نے اپنی بہن سے 10,000روپے کا قرض لیا تھا اب اُس کی بہن کا انتقال ہو چکا ہے، یہ رقم اگر ہم اُس کے شوہر کو دیتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ اسے کوئی غلط فہمی ہو جائے، کیا یہ رقم ہم اُس کی بیٹی کو دے سکتی ہے؟؟
3۔ کیا یہ درست ہے کہ مردہ دفن کرنے کے تیسرے دن اس کا پیٹ پھٹ جاتا ہے ؟؟
3۔ کیا سعودی حکومت کے قوانین کو ہم شرعی احکامات تسلیم کر سکتے ہیں ؟؟
1۔حضور ﷺ نور ہیں سے مراد ،عالمِ امکان میں بہترین اور لطیف مخلوق ہیں جبکہ ہم صرف نور کہتے ہیں تو بد مذہب اور عام آدمی یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے مراد روشنی یا اس جیسی کوئی چیز ہے، کیایہ لوگوں ذہن میں الجھن پیدا نہیں کرتی؟؟
کیا میں آپ سے خوابوں کی تعبیر معلوم کر سکتی ہوں ؟؟
حال ہی میں افغان حکومت نے کچھ عیسائیوں کو عیسائیت کی تبلیغ کے الزام میں گرفتار کیا ہے، کیاکِسی اسلامی ملک میں اس طرح کی سر گرمیوں کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے؟؟
تمام دیکھیں
معنی و مفاہم
’عدنان‘ نام کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
لفظ’ممبر‘کو اعلیٰ حضرت نے مؤنث فرمایا مثلاً’جس کی ممبر بنی گردنِ اولیاء ، اس قدم کی کرامت پر لاکھوں سلام‘ ،جبکہ کئی لغت کی کتابوں میں،میں نے پڑھا ہے کہ یہ لفظ مذکر ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔
ایوب کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
’ایمان‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
اویس نام کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
شرک کیا ہے ؟؟
تمام دیکھیں
نکاح طلاق
طلاق سے متعلق
ایک نشست میں دی گئی تین طلاقیں تین ہونگی یا ایک ؟؟ حضرت عبدﷲ ابنِ عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت رقانہ رضی ﷲ عنہ حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنی بیوی کو طلاق دینے کا رسول ﷲ ﷺ سے ذکر کیا، حضور ﷺ نے فرمایا”تم نے ایک ہی نشست میں طلاق دی “انہوں نے عرض کیا “ہاں”، حضور ﷺ نے فرمایا کہ ایک ہی طلاق واقع ہوئی۔ اسی طرح مشہور حنفی اسکالر، ہندوستان کے مولانا عبدالحئی لکھنوی کا بھی ہی مؤقف ہے اور امام ابو داؤد زہری کا بھی یہی مذہب ہے اور امام شوکانی نے حضرت ابو موسٰی اشعری کی روایت کی روشنی میں یہی فتوٰی دیا کہ ایک نشست میں “تین”طلاقیں “ایک”ہی ہونگیں اور مولانا انور شاہ کشمیری کا بھی یہی مؤقف ہے، براہِ کرم تفصیلاً بتائیں۔
میں نے سنا ہے کہ اگر کوئی شخص ’طلاق، طلاق، طلاق‘ کہے تو یہ ایک طلاق ہو گی، کیا اسلام میں طلاق کا یہی درست طریقہ ہے ؟؟
2۔ کیا سنّی لڑکا کسی بد مذھب کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے ؟؟
نکاح کے لئے شرعی عمر کیا ہے ؟؟
1۔کیا شادی برادری میں کرنا ضروری ہے ؟؟
تمام دیکھیں
نماز
کیا وقتِ زوال کوئی اور وقت ہے یا ظہر سے پہلے کا ؟؟
کیا جمعہ کے دن ظہر کی نماز سنّت ہے اور جمعہ کے صرف دو فرض ہیں ؟؟
1۔ آپ فرماتے ہیں کہ دعا بلند آواز سے کرنی چاہیے تو کیا اس سے دوسرے نمازیوں کو تکلیف نہیں ہوتی؟؟
1۔ سنّتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں کیا فرق ہے ؟؟
فرض نماز کے بعد دعا کرنے کا شرعی حکم۔
اگرکوئی شخص بہت ہی تھکا ہوا ہو اور آنکھ لگ جانے کی وجہ سے نماز کا وقت گزر جائے، کیا اب وہ نماز کو قضا پڑھے گا یا اُٹھ کر پہلے وہ نماز ادا کرے گا؟؟
تمام دیکھیں
keyboard_arrow_up
Menu